اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ؕ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ
کنزالمدارس بورڈ کی ڈیجیٹل ایپ لانچ ہو چکی ہے۔اس ایپ کے ذریعے طلبۂ کرام آن لائن رزلٹ دیکھ سکیں گے، سلیبس، ڈیجیٹل لائبریری اور ویڈیو لیکچرز تک رسائی حاصل کر سکیں گے، اور بورڈ کے نوٹیفیکیشنز اور اپڈیٹس بھی حاصل کریں گے۔
دوسرا مرحلہ
دوسرا مرحلہ Verification of Exam Request
اس مرحلہ میں شعبۃ الامتحانات میں درج ذیل امور سرانجام دئیے جاتے ہیں ۔
ملحقہ اداروں کی طرف سے موصول (Received) ہونے والی Exam Request کی جانچ پڑتال (Verification) کی جاتی ہے۔
اصول و ضوابط اور شرائط کے مطابق وصول ہونے والی Exam Request کو قبول کر لیا جاتا ہے ۔
جو Exam Request اصول و ضوابط اور شرائط کے مطابق نہ ہوں ان کو مسترد (Rejected) کر دیا جاتا ہے۔
Exam Request پر لگائے گئے اعتراضات (Objections)کو دور کرنے کے لئے شعبۃ الامتحانات کنزالمدارس بورڈ کی جانب سے مخصوص وقت دیا جاتا ہے۔
مقررہ وقت میں اعتراض دور ہونے کی صورت میں Exam Request قبول کر لی جاتی ہے جبکہ تاخیر کی صورت میں امتحان میں شرکت سے روک دیا جاتاہے ۔