کنزالمدارس بورڈ کی ڈیجیٹل ایپ لانچ ہو چکی ہے۔اس ایپ کے ذریعے طلبۂ کرام آن لائن رزلٹ دیکھ سکیں گے، سلیبس، ڈیجیٹل لائبریری اور ویڈیو لیکچرز تک رسائی حاصل کر سکیں گے، اور بورڈ کے نوٹیفیکیشنز اور اپڈیٹس بھی حاصل کریں گے۔
جامعۃ المدینہ و کنزالمدارس بورڈ کے شعبہ اکیڈمک ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی میٹنگ
جامعۃ المدینہ و کنز المدارس بورڈ کے شعبہ اکیڈمک ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے ذمہ داران کا مشورہ کنز المدارس بورڈ میں منعقد ہوا جس میں مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن و صدر کنز المدارس بورڈ مولانا جنید عطاری مدنی سلمہ الغنی نے مشورے کی صدارت فرمائی۔مدنی مشورے میں شعبہ کو دیئے گئے کاموں اور آئندہ کے اہداف پر گفتگو ہوئی۔