Welcome to Kanz-ul-Madaris Board International Approved by Federal Ministry of Education and Technical Training, Government of Pakistan. Notification No.1-46/2014-NCC/RE
جوابی کاپیاں اور سوالیہ پرچہ جات کی ترسیل (Delivery of Answer Copies & Question Papers)
اس مرحلے میں مرکزِ امتحان کی تعداد کے مطابق جوابی کاپیاں، اضافی کاپیاں (B Copies) اور سوالیہ پرچے (Question Paper) امتحانی سینٹرز میں ارسال کر دئیے جاتے ہیں۔
جوابی کاپیوں اور سوالیہ پرچہ جات کی ہر طرح سے حفاظت کرنا ناظمین اور نگرانِ مراکزِ امتحان کی اہم ذمہ داری ہے۔