Welcome to Kanz-ul-Madaris Board International Approved by Federal Ministry of Education and Technical Training, Government of Pakistan. Notification No.1-46/2014-NCC/RE
رزلٹ کارڈ و سند کا اجرا (Issuance of Result Card & Certificate/Degree)
ری چیکنگ کے بعد رزلٹ کارڈ اور اسناد کا اجرا کیا جاتا ہے۔
پرنسپل اس بات کے پابند ہیں کہ رزلٹ کارڈ و اسناد موصول (Receive) ہونے پر رزلٹ کارڈ و اسناد کی تعداد کو ادارے میں موجود طلبہ/طالبات کی تعداد سے مطابقت کر لیں،پھر غیر موصول شدہ (Un-Received) رزلٹ کارڈز و اسناد کی بروقت شعبۃ الامتحانات کنزالمدارس بورڈ میں اطلاع کر دیں۔
اگر کسی کو ارجنٹ رزلٹ کارڈ اور سند مطلوب ہو توطے شدہ فیس کنز المدراس کے بینک اکاؤنٹ میں جمع کروا کر بینک رسید (Deposit Slip) کے ساتھ اپنی مصدقہ درخواست شعبۃ الامتحانات کنزالمدارس بورڈ کو میل کیجئے۔ تین ورکنگ ایام میں رزلٹ کارڈ اور سند جاری کر دی جائے گی۔