kanzul madaris board

ہیلپ اینڈ سپورٹ
رابطہ کریں
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ؕ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ
Latest Updates
سالانہ امتحانات 2026 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی ہے۔ڈیٹ شيٹ ویب سائٹ کے ڈاؤن لوڈ سیکشن میں موجود ہے۔

ساتواں مرحلہ

ساتواں مرحلہ

جوابی کاپیوں کی چیکنگ اور نتیجہ کی تیاری و اجرا

(Marking of Answer Book & Preparation And Declaration of Result)

اس مرحلے پر درج ذیل کام سرانجام دئیے  جاتے ہیں :

  1. مقررہ چیکنگ سینٹرز کے لئے نگرانِ چیکنگ سینٹرز کا تقرر کیا جاتاہے ۔
  2. Head Examiner کی زیرِ نگرانی ماہر اساتذہ سے جوابی کاپیاں چیک کروائی جاتی ہیں ۔
  3. شعبہ سیکریسی (Secrecy) کنزالمدارس بورڈ حتمی رزلٹ مرتب کرتاہے۔ اوراتھارٹی کی منظوری کے بعدکنٹرولر امتحانات قومی پریس میں اس کا اعلان کرتے ہیں ۔ اس کے بعد  آفیشل ویب سائٹ پر رزلٹ اپ لوڈ کرد یا جاتاہے۔

نوٹ

موبائل SMS کے ذریعے بھی  رزلٹ معلوم کیا جاسکتا ہے ۔