kanzul madaris board

ہیلپ اینڈ سپورٹ
رابطہ کریں
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ؕ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ
Latest Updates
کنزالمدارس بورڈ کی ڈیجیٹل ایپ لانچ ہو چکی ہے۔اس ایپ کے ذریعے طلبۂ کرام آن لائن رزلٹ دیکھ سکیں گے، سلیبس، ڈیجیٹل لائبریری اور ویڈیو لیکچرز تک رسائی حاصل کر سکیں گے، اور بورڈ کے نوٹیفیکیشنز اور اپڈیٹس بھی حاصل کریں گے۔

آٹھواں مرحلہ

آٹھواں مرحلہ

تفتیشِ ثانی (Re-Checking)

  1. تفتیشِ ثانی (Re-Checking) کے لئے سافٹ وئیر کے ذریعے ری چیکنگ کی درخواست جمع (Submit) کروانا ضروری ہے۔
  2. ری چیکنگ بعض یا تمام (Some or All) مضامین کی کروائی جا سکتی ہے۔
  3. مقررہ تاریخ کے بعد آنے والی درخواست پر ری چیکنگ نہیں کی جائے گی۔
  4. ری چیکنگ میں بھی رعایتی نمبر (Grace Marks) دینے کے وہی اُصول و ضوابط (Terms & Conditions) ہیں جو سالانہ میں ہیں۔

 

Link : https://kanz-ul-madaris.org/page-downloads