کنزالمدارس بورڈ کی ویب سائٹ پر نصاب برائے سالانہ امتحانات 2025–26 باقاعدہ طور پر اپڈیٹ کر دیا گیا ہے۔ تمام طلبہ، اساتذہ اور ذمہ داران سے گزارش ہے کہ نيا نصاب دیکھنے کے لیے ویب سائٹ کے نصاب سیکشن کا وزٹ کریں۔
کنزاالمدارس بورڈ میں ( ڈین فیکلٹی آف اسلامک شرعیہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ) ڈاکٹر سجاد صاحب اور ڈین فیکلٹی اورینٹل لرننگ اینڈ لینگوجز گورنمنٹ کالج یونیورسٹی فیصل آباد پروفیسر ڈاکٹر ہمایوں عباس شمس صاحب نے کنزالمدارس بورڈ میں وزٹ کیاساتھ ہی ڈاکومنٹری دیکھ کر بورڈ میں ہونے والے کاموں کو سراہا اور مزید ترقی کیلیے اپنے نیک خیالات کا اظہار فرمایا۔