kanzul madaris board

ہیلپ اینڈ سپورٹ
رابطہ کریں
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ؕ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ
Latest Updates
سالانہ امتحانات 2026 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی ہے۔ڈیٹ شيٹ ویب سائٹ کے ڈاؤن لوڈ سیکشن میں موجود ہے۔

نگران مراکزامتحان تربیتی ورکشاپس2024

کنزالمدارس بورڈ کے تحت ہونے والے سالانہ امتحانات کے انتظام کو بہتر اور منظم کرنے کیلیے ایگزیمنیشن ڈیپارٹمنٹ کے تحت اسلام آباد، گجرات ، لاہور اور ملتان میں ورکشاپس کا انعقاد ہوا جس میں نگران مراکز امتحانات کی مختلف امور پر تربیت کی گئی۔