kanzul madaris board

ہیلپ اینڈ سپورٹ
رابطہ کریں
اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَ وَ الصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ علٰی سَیِّدِ الْمُرْسَلِیْنَ اَمَّا بَعْدُ فَاَعُوْذُ بِاللہِ مِنَ الشَیْطٰنِ الرَّجِیْمِ ؕ بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّ حِیْمِ
Latest Updates
سالانہ امتحانات 2026 کی ڈیٹ شیٹ جاری کر دی گئی ہے۔ڈیٹ شيٹ ویب سائٹ کے ڈاؤن لوڈ سیکشن میں موجود ہے۔

رکن شوری حاجی اسدعطاری مدنی کا شعبہ جاب پلیسمنٹ کنز المدارس بورڈ كا وزٹ

رکن شوریٰ حاجی اسد عطاری مدنی کی کنزالمدارس بورڈ تشریف آوری دعوت اسلامی کی مرکزی مجلس شوریٰ کے رکن حاجی اسد عطاری مدنی نے شعبہ جاب پلیسمنٹ کنز المدارس بورڈ کاوزٹ فرمایا.شعبہ جاب پلیسمنٹ کے زمہ داران نے رکن شوریٰ کو شعبے کے جملہ کاموں کا تفصیلی تعارف پیش کیا. رکن شوریٰ نے شعبے کے کاموں کو سراہا اور مزید بہتری و ترقی کیلئے ذمہ داران کو اپنی قیمتی مشوروں سے نوازا.نیز رکن شوریٰ نے شعبے کے حوالے سے اپنے تاثرات بھی عطا فرمائے.